Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

فلسطینی مزاحمتی گروپ کا صیہونی آبادکاروں کو بھی نشانہ بنانے پر زور

Palestinian men (L) confront Israeli settlers (2nd-4th R) while Israeli soldiers (C and R) stand by during clashes in which Israeli settlers attacked Palestinian residents and shops in the town of Huwara in the occupied West Bank on October 13, 2022. (Photo by Oren ZIV / AFP)

غزہ : فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مشترکہ گروپ لائنز ڈین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مقیم فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کو تیز کرنے اور صیہونی فوجیوں کے ساتھ ساتھ آباد کاروں کو بھی نشانہ بنانے کی اپیل کردی۔ لائنز ڈین نے ایک بیان میں کہا کہ فکر نہ کرو۔ خدا کے فضل سے جنگجو آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آپ کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ صیہونیوں کو گھیرے میں لے لیں تاکہ انہیں فرار کا موقع نہ ملے۔ بیان میں غیر قانونی بستیوں کے قریب مقیم فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ آباد کاروں اور فوجیوں کے لیے سڑکیں بند کریں اور انہیں فعال طور پر نشانہ بنائیں۔دی لائنز ڈین نے مغربی کنارے میں اسرائیلی اہداف کے خلاف پانچ جوابی کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular