Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

میڈیسن کا نوبل انعام کووڈ ویکسین کی تخلیق کو ممکن بنانے والے 2 سائنسدانوں کے نام

اسٹاک ہوم: میڈیسن کا نوبل انعام امریکا کے دو سائنسدانوں نے جیت لیا۔ ڈاکٹر کیٹالین کاریکو اور ڈاکٹر ڈریو ویسمین کی تیار کردہ ایم آر این اے ٹیکنالوجی اور تحقیق سے پہلی کووڈ ویکسین بنانے میں مدد ملی۔ دونوں سائنسدان دس دسمبر کو اسٹاک ہوم میں نوبل کی تقریب میں اپنا انعام وصول کریں گے۔
ایم آر این اے ٹیکنالوجی کووڈ سے پہلے تجرباتی تھی لیکن اب دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کیلئے استعمال کی جارہی ہے۔ ڈاکٹر کیٹالین کاریکو کا تعلق ہنگری سے ہے اور وہ ہنگری کی ساگنز یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں جبکہ یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں بھی ذمہ داری ادا کرتی ہیں۔
دونوں سائنسدان دس دسمبر کو اسٹاک ہوم میں نوبل کی تقریب میں اپنا انعام وصول کریں گے۔ تین اکتوبر کو فزکس 4 اکتوبر کو کیمسٹری۔ پانچ اکتوبر کو ادب اور چھ اکتوبر کو امن کے نوبل انعام کا اعلان کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular