رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے اور کہاہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل بزدلانہ فعل اور خطرناک پیش رفت ہے۔ فلسطینی اسرائیل کیخلاف متحد رہیں۔ صبر اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں۔