Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر میزائل حملہ

دمشق: اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر میزائلوں سے حملہ کردیا۔ اسرائیل سے داغے گئے میزائل لبنان کے دارالحکومت بیروت کے کچھ حصوں پر سےحمص کے آس پاس کے مقامات پر گرے۔ جس کے نتیجے میں املاک کو نقصان ہوا۔ میزائل حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ شامی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے وسطی حصوں میں اسرائیلی میزائل حملے کو روکا اور زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ جبکہ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے شام کی ایئر ڈیفنس بیٹری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے اسرائیل کی جانب طیارہ شکن میزائل داغا گیا تھا۔ حالیہ چند ماہ میں اسرائیل کی جانب سے شام کے ہوائی اور فوجی اڈوں پر حملوں کے واقعات میں تیزی آئی ہے تاکہ ایران کی جانب سے فضائی سپلائی لائنوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکا جا سکے جس کے ذریعے وہ شام اور لبنان میں اتحادیوں بشمول لبنان کی حزب اللہ کو ہتھیار پہنچاتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular