Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

ایرانی قوم امریکا سے مذاکرات کو فضول سمجھتی ہے، عباس عراقچی

تہران : ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے كہا كہ عوام مجھ سے كہتی ہے كہ اب اپنا وقت ضائع نہ كرو اور دھوكہ نہ كھاو۔ انہوں نے ان خیالات كا اظہار فائنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تہران ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن واشنگٹن ہمیں اس بات کی ضمانت دے کہ بات چیت کے دوران ہمارے خلاف کوئی فوجی مہم جوئی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے امریکی حملے میں ایرانی جوہری تنصیبات کو پہنچنے والے نقصان کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ٹرامپ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اپنی حماقت کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا مالی ازالہ کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular