Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی نئی ضریح کی تنصیب کا کام شروع

دمشق : عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی نئی ضریح کی تنصیب کا کام شروع ہوگیا ہے یہ ضریح کربلا سے تیار کرکے دمشق بھیجی گئی ہے اسے حرم حضرت عباس (ع) کے زیر نگرانی چلنے والے کارخانے میں تیار کیا گیا ہے۔ضریح کے 14قطعے ہیں اور ہر قطعے کا وزن دو کلو گرام ہے۔ قطعے کی لمبائی 128سینٹی میٹر اور چوڑائی 32 سینٹی میٹر ہے ۔ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی سید احمد صافی کی براہ راست رہنمائی میں العباس فائٹنگ اسکواڈ نے اس مقدس امانت کو کربلا سے دمشق پہنچانے کا فریضہ انجام دیا۔ اسے حرم مقدس کے تکنیکی عملے کے حوالے کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular