Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب میں اصلاحات کو نمائشی قرار دے دیا

برسلز : انسانی حقوق کی یورپی سعودی تنظیم نے سعودی ولی عہد بن سلمان کی اعلان کردہ اصلاحات کو نمائشی اقدام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بلاجواز گرفتاریوں سے لیکر انسانی حقوق کے کارکنوں کو دی گئی طویل المدت سزاؤں، غیر منصفانہ پھانسیوں، جبری بے دخلی اور شہری حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون سمیت بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اس بات کی نشاندھی کرتی ہیں کہ حالیہ تبدیلیوں کو مثبت اور اصلاحات کا نام دینا درست نہیں ہے۔ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ سعودی حکومت پچھلے پانچ برس سے جن اصلاحات کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے اس میں سر قلم کیے جانے کے احکامات میں دوگنا اضافہ شامل ہے اور سزائے موت کے ایک ہزار سے زائد احکامات کم عمر کے بچوں کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular