Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

رابط العالم الاسلامی کے سربراہ اسرائیل کے وکیل بن گئے


محمد العیسی جیوش کمیٹی کے اجلا س میں صہیونیوں سے وفاداری کا دم بھرتے رہے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق سعودی وزیر انصاف اور رابط العالم الاسلامی کے سربراہ محمد العیسی نے امریکامیں اسرائیلی لابنگ جماعت امیرکن جیووِش کمیٹی کے ویڈیو اجلاس میں شرکت کی اور کمیٹی کی اسرائیل اور مسلم ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کی کوششوں کو سراہا، محمد العیسی نے کہا کہ جس دن سے انہوں نے رابط العالمی الاسلامی کی سربراہی سنبھالی ہے اسی دن سے مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کی استواری کو اپنا اہم ترین وظیفہ بنا رکھا ہے ،اسرائیل کی وکالت کرنے والے محمد العیسی نے مسئلہ فلسطین اور وہاں بہنے والے مسلم خون کا ذکر تک کرنا بھی گوارانہیں کیا،انہوں نے صہیونیوں کے ساتھ اپنی وفاداری کے علاوہ کسی دوسرے موضوع پر گفتگو نہیں کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular