Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

صیہونی آبادکاروں کی ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں صیہونی آبادکار ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس گئے اور عبادات انجام دیں۔ متعدد اسرائیلی آباد کار گروپوں کی شکل میں مراکشی گیٹ کے ذریعے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھسے۔ اور پولیس کی حفاظت میں رسومات اور تلمودی دعائیں ادا کیں۔ رواں ماہ کئی بار صیہونی آباد مسجد اقصیٰ کی توہین کرچکے ہیں۔ مغربی کنارے کے شہر ہیبرون میں قابض فوجیوں نے ایک ایمبولینس پر گولیاں برسادیں۔گولیاں لگنے سے ایک فلسطینی شہید اور طبی عملے کا رکن زخمی ہو گیا۔ علاقے میں اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ان کے شیشے اور ونڈ شیلڈز کو توڑ پھوڑ دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular