Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کا فیصلہ شرمناک، کانگریس ارکان کا بھارتی صدر کو خط

احمد آباد : بھارتی ریاست گجرات اسمبلی کے کانگریس سے وابستہ تین ارکان نے صدر دروپدی مرمو کو خط لکھا ہے جس میں ان سے گجرات حکومت کو یہ ہدایت دینے کی گزارش کی گئی ہے کہ وہ بلقیس بانو مقدمے کے 11مجرموں کی رہائی کاشرمناک فیصلہ واپس لے۔ غیاث الدین شیخ، جاوید پیرزادہ اور عمران کھیڑا والا نے بھارتی صدر کو لکھے گئے خط میں گجرات حکومت کے فیصلے کو شرمناک، غیر حساس اور حصول انصاف کی جدوجہد کرنے والوں کیلئے مایوس کن قرار دیا۔ غیاث الدین شیخ نے ٹویٹ کیا کہ گجرات حکومت نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری مقدمے کے 11 مجرموں کی عمر قید کی سزا معاف کر کے سنگدلی اور غیر حساس ہونے کا مظاہرہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular