Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

کرپٹ مافیا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ مافیا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، جو کرپٹ نظام سے فائدہ لےرہا ہے ہمارے سامنے کرپٹ مافیا سے نمٹنے کا چیلنج ہے، تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے،تمام اہداف کو مکمل کرناہوگا، ہم نے رواں سال اہداف مکمل کیے تو آئندہ سال آسان ہوگا، آخری دو سال حکومت کے لیے بہت اہم ہیں، حکومت کی پرفارمنس سے ہم جیتیں گے ہم مشکل وقت سے نکل آئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں حکومت ملنے کے بعد جتنا میں نے ان 3 برسوں میں سیکھا ہے زندگی میں کبھی اتنے کم وقت میں اتنا زیادہ نہیں سیکھا کیوں کہ سب سے زیادہ مشکل وقت یہ تھا ، انسان کا امتحان ہی مشکل وقت میں ہوتا ہے، میں نے مشکل وقت میں پوری کابینہ کو دیکھا ہوا ہے اور تمام وزرا کو چیک کر رکھا ہے کہ مشکل پڑنے پر کس پوائنٹ پر کون کب گھبراجاتا ہے لیکن جتنا آپ مشکل وقت کا سامنا کرتے ہیں آپ کی مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular