Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

قاسم سلیمانی کا قتل مغرب کی انتہائی خطرناک سازش تھی، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے جنرل قاسم سلیمانی کے دہشت گردانہ قتل کو مغرب کی انتہائی خطرناک بین الاقوامی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مغربی ممالک نے جنگ کے شعلے بھڑکانے اور پوری دنیا میں افراتفری کا بیج بونے والا ’خطرناک، خونی اور گندا جیو پولیٹیکل گیم شروع کیا ہے۔مغرب متمدن ہونے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن اپنے فائدے میں مسلمہ اصولوں کو پامال اور معیاروں کو بدلتا رہتا ہے ۔روسی صدر نے جنرل قاسم سلیمانی کی عراق میں امریکہ کی جانب سے شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے تمام بین الاقوامی قوانین اور اصول وضوابط کو پامال کرتے ہوئے یوکرین میں بغاوت کروائی اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل کیا ۔ اور اس بات کا انہوں نے اعتراف بھی کیا کہ یہ کام ہم نے کیا ہے۔ یہ کیا چیز ہے! ہم کس دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں! انہوں نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس وقت دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا جب وہ ایک تیسرے ملک میں مہمان تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular