Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک کی پاکستان آمد

اسلام آباد : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا موئے مبارک پاکستان لایاگیا اور دارلعلوم محمدیہ غوثیہ اسلام آباد میں موئے مبارک کی زیارت کااہتمام کیا گیا تو ہزاروں لوگ امڈ آئے موئے مبارک کی زیارت کے موقع پر خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھیں، موئے مبارک کی کئی گھنٹے زیارت کے بعد اسے عزت و احترام سے دارلعلوم غوثیہ بھیرہ شریف قافلے کی شکل میں لے جایا گیا، لیگی رہنما راجہ محمد ظفر الحق نے کہا کہ عالمی افق پر پاکستان کو ملتی عزت کے دوران موئے مبارک کی پاکستان آمد پاکستان کی مزید عزت کا باعث بنے گی ملک نبی اکرم کی وجہ سے ملا انہی کی رحمت سے ترقی کرے گا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular