Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ایران سے تیل کی لبنان آمد طاقت کی علامت ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئي حکومت کی تشکیل کا خیرمقوم کیا ہے انہوں نے کہا کہ لبنان کی موجودہ حکومت کی ترجیحات ملک کو بحران سے نکالنا ، اصلاحات کے عمل کو باقی رکھنا اور عوام کی معیشت میں بہتری ہونا چاہیے سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران سے تیل لبنان پہنچنے پر ان لوگوں کے پروپگنڈے بھی ختم ہو گئے ہيں جو یہ کہہ رہے تھے کہ ایران سے لبنان کے لئے تیل کی ترسیل ، تشہیراتی پروپگنڈہ ہےانہوں نے کہا کہ اسرائیل بے حد مشکل میں پڑ گیا ہے اور طاقت کی علامت یہی ہے کہ اس نے پہلے بحری جہاز کو لبنان تک پہنچنے دیاسید حسن نصر اللہ نے کہا کہ یہ تیل پورے لبنان کے لئے ہے اور لبنان میں اس کی تقسیم کے لئے خاص نظام بنایا گيا ہے حسن نصر اللہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران خاص طور پر قائد انقلاب اسلامی اور ایران کی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular