Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

2 سالہ جنگ نے فلسطینی معیشت مکمل طور پر تباہ کردی

غزہ : غزہ میں اسرائیل کی دو سالہ جنگ نے فلسطینی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیولمپنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیاہےکہ دو سال کے دوران اسرائیلی حملوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا۔ صنعتیں اور عوامی خدمات کے شعبے بھی تباہ ہوگئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی معیشت دو سال میں اب تک کے بدترین زوال کا شکار ہے۔ یہ معاشی بحران انیس سو ساٹھ کے بعد دنیا کے دس بدترین معاشی زوال میں سے ایک ہے۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی معیشت کی فی کس پیداوار2003 کی سطح پر واپس آ گئی ہے۔ مغربی کنارے کی گرتی معیشت کی بڑی وجہ اسرائیلی پابندیاں، آمد ورفت پر سخت کنٹرول ہے۔
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں جس سے معاشی بحالی کا کوئی امکان باقی نہیں رہا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular