Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

مراکش میں خوفناک زلزلہ، ہلاکتیں 2 ہزار سے تجاوز

رباط: مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانبحق ہونے والوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کرگئی۔ جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ ملک میں تین روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔ مراکش میں آنیوالے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ہزاروں افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے بیشمار لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کیں جبکہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش تیز کردی گئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں دیہات اور قدیم شہروں میں مکانات اور عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ تاریخی اور سیاحتی شہر مراکش میں لوگوں نے رات سڑکوں پر گزاری۔ شاہ محمد ششم کی زیرصدارت اجلاس میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا۔ شاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کو رہائش، خوراک اور دیگر ضروریات فراہم کرنے کا بھی حکم دیا۔ شاہ محمد ششم نے فوجی حکام کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کریں اور امدادی ٹیمیں بھیجنے کے علاوہ سرجیکل فیلڈ ہسپتال بھی قائم کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular