Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

طالبان کا خواتین سے رویہ صنفی عدم مساوات کے مترادف ہے، انسانی حقوق کونسل

جنیوا : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے طالبان کا افغان خواتین کے ساتھ رویہ صنفی عدم مساوات کے مترادف قرار دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس میں افغان خواتین کی حالت زار پر نمایاں طور پر روشنی ڈالی گئی۔ مقررین نے طالبان حکومت پر منظم “صنفی ظلم و ستم” کے ارتکاب کا الزام بھی لگایا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے کونسل کو بتایا کہ طالبان کا طرز حکمرانی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف سنگین، منظم اور ادارہ جاتی امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔ طالبان کا خواتین کے ساتھ رویہ صنفی عدم مساوات کے زمرے میں آتا ہے۔ کونسل کو دی گئی رپورٹ کے مطابق افغان خواتین کی حالت زار دنیا میں بدترین ہے۔ رپورٹ میں عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ وہ اس معاملے پر زیادہ توجہ دیں اور افغان خواتین کو ریلیف پہنچانے کے لیے اقدامات کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular