Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

طالبان کی عالمی تنہائی میں کمی، جاپان نے سفارتی تعلقات بحال کرلئے

ٹوکیو: طالبان کی عالمی تنہائی دور ہونے لگی۔ جاپان نے سفارتی تعلقات بحال کرلئے۔ جاپان نے ایک سال بعد افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ ٹوکیو میں پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر خارجہ یوشی ماسا ہیاشی نے کہاکہ افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کرتے ہوئے کابل میں جاپانی سفارت خانے نے محدود سرگرمیاں شروع کی ہیں۔ سفارت خانہ صرف ضرروی امور انجام دے رہا ہے۔ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے مزید تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں، کابل میں مکمل سفارتی موجودگی کے بعد دیگر امور پرغور کیا جائے گا۔واضح رہے کہ جاپان نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular