Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

طالبان کا وادی پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ، مزاحمتی فورس کی نفی

کابل: طالبان نے وادی پنجشیر پر قبضے کا دعویٰ کردیا، طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ وادی پنجشیر کے تمام 34 اضلاع پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اعلان فتح کے بعد کابل میں طالبان نے بھرپور جشن منایا، جھڑپوں میں سینکڑوں جنگجوؤں کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں، مزاحمتی فورس نے طالبان کا دعوی مسترد کرتے ہوئے انہیں مختلف محاذوں پر گھیرنے کا دعویٰ کیا ہے، سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے تاجکستان فرار ہو نے کو بھی پروپیگینڈا قرار دیا اور کہا کہ وہ ابھی بھی پنجشیر میں موجود ہیں، فریقین کے درمیان ثالثی کیلئے سابق صدر حامد کرزئی نے کوششیں تیز کردی ہیں، انہوں نے کہا کہ جنگ واحد حل نہیں، اس سے افغانستان میں صورتحال مزید خراب ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular