
کابل : طالبان نے بین الاقوامی انسانی امداد کی اپیل کردی افغانستان کے دارالحکومت کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ہمیں بین الاقوامی انسانی امداد کی ضرورت ہے ہم بین الاقوامی امداد کا خیرمقدم کرتے ہیں، تاہم یہ امداد شرائط سے پاک ہونی چاہیئے۔


































