Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

شامی صدر بشار الاسد مستقبل قریب میں چین کا دورہ کریں گے

دمشق: شامی صدر بشار الاسد ملک کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مستقبل قریب میں چین کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع نے الاخبار کو بتایا کہ اس حوالے سے ایک اعلیٰ شامی وفد جلد چین کا دورہ کرکے چینی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔شامی میڈیا کے مطابق یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں بشار الاسد چینی صدر شی چن پنگ کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ رواں سال کے اوائل میں چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد چین کے خطے میں اثرات میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ کی جانب سے شام کو سفارتی گوشہ نشینی پر مجبور کرنے کی کوششوں کے باوجود چین نے شامی حکومت کی مدد کرتے ہوئے بین الاقوامی طور پر ابھرنے اور شام اور عرب ممالک کے درمیان دوستی قائم کرنے پر تاکید کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular