دمشق: شام میں بم دھماکے سے 18 فوجی جانبحق، 27 زخمی ہوگئے دھماکا دمشق کے مضافات میں فوجی بس کےاندر ہوا جو فوجیوں کو لیکر جارہی تھی دھماکہ خیز مواد بس میں نصب کیا گیا تھا. بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے.