Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سوئیڈن پولیس نے ایک بار پھر قرآن جلانے کی اجازت دیدی

(170411) — STOCKHOLM, April 11, 2017 (Xinhua) — Police stand guard outside the Stockholm District Court in Stockholm, Sweden, April 11, 2017. The key suspect in Friday’s truck attack in Stockholm, 39-year-old Rakhmat Akilov, has admitted to committing a terrorist crime, his lawyer told a Swedish court on Tuesday morning. (Xinhua/Rob Schoenbaum) (wtc)

اسٹاک ہوم: دنیا بھر میں شدید احتجاج کے باوجود سوئیڈن میں پولیس نے ایک بار پھر قرآن جلانے کی اجازت دیدی۔ سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں دو افراد کو عراقی سفارتخانے کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ جس میں وہ قرآنی نسخے کو جلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پولیس نے منتظمین کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے سے لے کر 3 بجے تک اجتماع کی اجازت دی ہے۔ سویڈش نیوز ایجنسی کے مطابق قرآن جلانے جلانے کی اجازت لینے والا ممکنہ طور پر وہی ملعون عراقی باشندہ سلوان مومیکا ہے جس نے عید الاضحی پر مسجد کے سامنے قرآن کی توہین کی تھی۔ سویڈش پولیس نے بھونڈا موقف اختیار کیا ہےکہ اس نے قرآن جلانے کی نہیں اجتماع کی اجازت دی ہے جو آزادی اظہار کے تحت سب کا حق ہے۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اس بات پر راضی ہیں کہ اجتماع میں کیا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular