Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

فسادیوں کی حمایت، ایران نے جرمنی اور فرانس کا میڈیا بلیک لسٹ کردیا

تہران : ایران نے فسادات کو ہوا دینے اور فسادیوں کی حمایت پر ایران میں چلنے والے جرمنی اور فرانس کے میڈیا چینلز کو بلیک لسٹ کردیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جرمنی کے فارسی چینل اور فرانس کے ریڈیو چینل کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے۔ یورپی میڈیا کے خلاف اقدام یورپی یونین کی ایران پر پابندیوں کا جوابی ردعمل ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے جرمن میڈیا کے خلاف ایرانی پابندی آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی کُھلی خلاف ورزی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ ایرانی ویزہ اب صرف سروس یا سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں یا شدید ضرورت کی صورت میں ہی جاری کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular