Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

ڈنمارک کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

تہران: ڈنمارک میں ایرانی سفیر کو دھمکیاں ملنے اور ایک شخص کے چاقو سے مسلح ہو کر ایرانی سفارتخانے میں داخل ہونے پر ڈنمارک کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی کی گئی اور احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کیے گئے پریس نوٹ میں کی گئی ہے جو سرکاری ذرائع ابلاغ کے ذریعے سامنے آیا ہے۔اس سے پہلے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں پولیس نے ایک بیان میں بتایا تھا کہ ‘ایک 32 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ یہ شخص چاقو سے مسلح ہو کر ایرانی سفارتخانے کی حدود میں داخل ہوا تھا، یہ شخص ایران کا ہی شہری تھا ۔

مزید پڑھیے

Most Popular