Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

روزانہ کی خبریں

ایران کی فوجی مشقوں میں پہلی مرتبہ اسٹرٹیجک میزائل فتح 360 کا کامیاب تجربہ

تہران : ایرانی بری فوج کی سالانہ مشقیں اقتدار 1401 کامیابی اور اہداف کی تکمیل کے ساتھ ختم ہوگئیں۔ صوبے اصفہان کے جنرل ملٹری زون میں کی گئی مشقوں کے دوران ایران نے پہلی بار دیسی ساختہ فتح 360 اور فجر 5 قسم کے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فتح میزائل کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ میزائل اسٹریٹیجک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی فوج کی گراؤنڈ فورس کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل نوزر نعمتی نے کہا کہ فجر میزائل کی رینج 75 کلو میٹر (50 میل) ہے اور یہ 90 کلو گرام زیادہ دھماکہ خیز مواد کے ساتھ 175 کلوگرام فریگمنٹیشن وار ہیڈز لے جا سکتا ہے۔ مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کی تیارہ کردہ ہیوی اور الٹرا ہیوی گاڑیوں کے ذریعے کم ترین وقت میں ڈِرِل زون میں منتقل کیا گیا۔ بری فوج کے ایئر ونگ کے ہیلی کاپٹروں اور ریپیڈ ایکشن فورس نے موبلائیزیشن آپریشن انجام دیا جو اپنی پیچیدگی اور مہارت کے لحاظ سے حالیہ مشقوں کی بہترین کامیابی شمار ہوتا ہے۔ لڑاکا اور ہتھیار بند ڈرون طیاروں نے فرضی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا اور اگلے مرحلے میں اپنی فوج کو فضائی شیلٹر بھی فراہم کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular