Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

طالبان پر اعتماد ان کے بیانات کے حقیقی نفاذ سے ظاہر ہو گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان پر اعتماد ان کے اپنے بیانات کے حقیقی نفاذ سے ظاہر ہو گا انہیں انسانی حقوق، عالمی اقدار کا احترام کرنا ہو گا اشرف غنی حکومت افغانستان مین سب اچھا ہے کی تصویر پیش کر رہی تھی حقیقت ہے کہ وہ غلط بیانی کررہے تھے اور جھوٹ بول رہے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ فوری طور پر سنَبھل نہ سکے اور گر گئے حتی کہ جب طالبان کابل میں داخل ہوئے تو انہیں کسی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا تین لاکھ تربیت یافتہ افغان جنگجو کہاں گئے؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان ہمسایہ ہیں طالبان قیادت کے حالیہ بیانات مثبت اور حوصلہ افزاء ہیں جلد طالبان اپنی خواہشات کا اعلان کر دیں گے عالمی برادری زمینی حقائق کا اندازہ لگا کر مستقبل کے راستے کا انتخاب کرے پاکستان افغانستان سے مسلسل رابطہ اور انگیجمنٹ پر زور دیتا ہے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular