Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

اسپین کا اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحققیات کا اعلان

میڈرڈ : اسپین کی حکومت نے غزہ میں مبینہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اسپین کے اٹارنی جنرل الوارو گارسیا اورٹیز نے کہاہے کہ انہوں نے ایک ٹیم بنانے کا حکم دیا ہے جو شواہد جمع کرے گی اور انہیں بین الاقوامی عدالت انصاف آئی سی جے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کے حوالے کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی حالیہ رپورٹ کے بعد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات سے اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ آیا غزہ میں دو سالہ جنگ کے دوران بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں یا نہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے کہا کہ وہ آئی سی سی کے ساتھ شواہد اکٹھا کرنے اور محفوظ کرنے میں تعاون کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular