Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ، 6 صیہونی آبادکار ہلاک

تل ابیب: مقبوضہ القدس میں راموت جنکشن پر فائرنگ سے چھ صیہونی آباد کار ہلاک اور بائیس زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں چھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے بس اسٹاپ پر انتظار کرتے لوگوں پر گولیاں چلائیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک حملہ آور پولیس افسر کے بھیس میں تھا جس نے بس میں داخل ہو کر وہاں بھی فائرنگ کی۔
پولیس نے دونوں حملہ آوروں کو فائرنگ کرکے موقع پر ہی شہید کردیا۔
مزاحمتی تنظیموں نے اس حملے کو غزہ میں جاری درندگی کا جواب قرار دیاہے۔
ادھر صیہونی فوج نے صبح سویرے غزہ سٹی پر شدید حملے کرکے خواتین اور بچوں سمیت مزید بتیس فلسطینی شہید کردئے۔ بیشتر شہادتیں غزہ سٹی میں ہوئیں۔ جہاں صیہونی فوج نے ایک ہفتے میں کم از کم پچاس عمارتیں ملیا میٹ کردیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular