Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

بھارت میں جنسی حملے اور جرائم، امریکی شہریوں کو بھارت سفر نہ کرنے کا مشورہ

واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کو جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے ہندوستان کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔ نئی ٹریول ایڈوائزری میں امریکی محکمہ داخلہ نے انڈیا ٹریول ایڈوائزری سطح کو ایک سے 4 کے پیمانے پر کم کرکے 2 کردیا ہے۔ایڈوائزری کے مطابق ہندوستان میں حکام نے رپورٹ کیا کہ ریپ بھارت میں تیزی سے بڑھتے ہوئے جرائم میں سے ایک ہے، جنسی زیادتی جیسے پرتشدد جرم سیاحتی مقامات اور دیگر مقامات پر پیش آئے ہیں۔ دہشت گرد بہت کم یا بغیر کسی وارننگ کے حملہ کر سکتے ہیں، سیاحتی مقامات، نقل و حمل کے مراکز، بازاروں/شاپنگ مالز اور سرکاری سہولیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔امریکی حکومت کے پاس مشرقی مہاراشٹر اور شمالی تلنگانہ سے لے کر مغربی بنگال کے دیہی علاقوں میں امریکی شہریوں کو ہنگامی خدمات فراہم کرنے کی محدود صلاحیت ہے کیونکہ امریکی حکومت کے ملازمین کو ان علاقوں میں سفر کرنے کے لیے خصوصی اجازت حاصل کرنی ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular