Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 8 کو گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان نے خاران میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جیسے ہی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ، دہشت گردوں نے ٹھکانے سے بھاگنے کے لیے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 دہشت گردمارے گئے، فورسز نے علاقے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ بھی برآمد کرلیا، ادھر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، لاہور سے4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، جن کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، شیخوپورہ سے 2 جبکہ حافظ آباد اور گوجرانوالہ سے ایک ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular