Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب بھی جلد معاہدے ابراہیمی میں شامل ہو جائے گا، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں جلد ہی معاہدہ ابراہیمی میں توسیع کی توقع ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اس معاہدے میں شامل ہوگا، جس کی وجہ سے اسرائیل اور کچھ مسلم ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے فاکس بزنس نیٹ ورک پر جمعہ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’میں امید کرتا ہوں کہ سعودی عرب اس میں شامل ہو، اور میں چاہتا ہوں کہ دوسرے ممالک بھی شامل ہوں، میرا خیال ہے کہ جب سعودی عرب شامل ہوگا تو سب شامل ہو جائیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے بدھ تک ان ممالک کے ساتھ ’بہت اچھی بات چیت‘ کی ہے جنہوں نے معاہدوں میں شامل ہونے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular