Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی کو 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا عطیہ

عمان : سعودی عرب نے مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کو 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ یہ رقم فلسطینی علاقوں میں ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے مختلف فلاحی کاموں میں استعمال کی جائے گی۔اردن میں سعودی سفیر نایف السدیری نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے انڈر سیکریٹری جنرل فلپ لازارینی اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور سربراہ ڈاکٹر احمد ابو ہولی موجود تھے۔ سعودی عرب کئی دہائیوں سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے سرفہرست عطیہ دہندگان میں سے ایک ہے۔اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی جانب سے خطے میں موجود 56 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مختلف خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular