Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

روس نے شام میں باغیوں کے علاقے میں امدادی پروگرام کی توسیع کو ویٹو کر دیا

نیویارک : روس نے شام میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے میں امدادی پروگرام کی توسیع کو ویٹو کر دیا۔ سوئٹزرلینڈ اور برازیل نے امدادی پروگرام کی مدت میں نو ماہ کی توسیع کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی تھی۔ کونسل کے 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ روس نے قرارداد کو ویٹو کردیا۔ روس نے شام میں امدادی پروگرام کو 6 ماہ جاری رکھنے کی تجویز پیش کی جو منظور نہ ہوسکی. اقوام متحدہ میں روسی سفیر نے کہا کہ اگر ہماری تجویز کی حمایت نہیں کی جائے گی تو ہم کراس بارڈر میکنزم بند کردیتے ہیں۔ امریکی سفیر تھامس گرین فیلڈ نے روسی ویٹو کو انتہائی ظلم قرار دیا اور کہا کہ ہم تمام کونسل ارکان کے ساتھ اس امدادی آپریشن کی تجدید نو کےلیے کام کرتے رہیں گے۔ امدادی پروگرام کے تحت اقوام متحدہ ترکیہ کے راستے شمال مغربی شام میں 40 لاکھ افراد کو مدد فراہم کرتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular