Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

بھارتی ریاست بہار میں ہندو اانتہا پسندوں کا فساد، مسجد پر حملہ

سیوان : بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں مسجد کے سامنے یاتروں کی اشتعال انگیزی سے کشیدگی پھیل گئی۔ سیوان میں ہندو یاتریوں نے مہاویری اکھاڑا شبھ یاترا نکالی۔ یاتریوں نے مسجد کے سامنے پہنچ کر جے شری رام کے نعرے لگائے اور پتھراؤ کیا۔ مسجد پر حملے کی اطلاع پر مسلمان بھی جمع ہوگئے اور فساد شروع ہوگیا۔ جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہوگئے۔ مسلح ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک پر حملے کئے اور انہیں آگ لگادی۔ کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی پولیس نے بیس لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ علاقے میں پولیس دستے تعینات ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular