Wed Oct 21, 2026

ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار

روزانہ کی خبریں

امریکی دباؤ مسترد، ایران اور روس کے درمیان ساڑھے 6 ارب ڈالر کا معاہدہ

ماسکو : امریکی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایران اور روس نے گیس کے شعبہ میں ساڑھے 6 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا ایک سینیئر ایرانی اہلکار کا کہنا ہے کہ روسی توانائی کمپنی گیزپروم کے ساتھ مفاہمتی یاداشت کو باقاعدہ معاہدے میں تبدیل کیا گیا ہے۔اقتصادی سفارت کاری کے نائب وزیر خارجہ مہدی سفاری نے کہا کہ 40 ارب ڈالر کی باقی ماندہ یادداشت کو اگلے ماہ معاہدوں میں تبدیل کر دیا جائے گا،نیشنل ایرانی آئل کمپنی (NIOC) اور گیزپروم نے جولائی میں 40 ارب ڈالر کی یادداشت پر دستخط کیے تھے جس دن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے ایرانی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ ایک سربراہی اجلاس کے لیے تہران پہنچے تھے۔معاہدے کے تحت گیز پروم کیش اور نارتھ پارس گیس فیلڈز سمیت 8 آئل فیلڈز کی ترقی میں NIOC کی مدد کرے گا۔ روسی گیس پروڈیوسر مائع قدرتی گیس کے منصوبوں کی تکمیل اور گیس برآمد کرنے والی پائپ لائنوں کی تعمیر میں بھی شامل ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular