Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

موجودہ متنازعہ نصاب تعلیم مسترد، ایم ڈبلیو ایم کا متفقہ نصاب لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی نصاب تعلیم کمیٹی کا اہم اجلاس علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی نے موجودہ متنازعہ نصاب تعلیم کو مسترد کرتے ہوئے 1975 کے طرز پر متفقہ قومی نصاب تعلیم کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔اجلاس میں علامہ ڈومکی نے کہا کہ پاکستان کے سات کروڑ شیعیان حیدر کرار موجودہ تکفیری نصاب کو رد کر چکے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اسلامیات کے نصاب میں شیعہ نقطہ نظر کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیا ہے۔
کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ عید کے بعد نصاب تعلیم سے متعلق آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں ایک ہینڈ بلٹ شائع کیا جائے گا جس میں ملت جعفریہ کا نقطہ نظر واضح کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular