Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ میں امداد کیلئے رفح کراسنگ آج بھی نہ کھل سکی

NORTH SINAI, EGYPT – OCTOBER 19: Aid convoy trucks wait at the Rafah border crossing for clearance to enter Gaza on October 19, 2023 in North Sinai, Egypt. The aid convoy, organized by a group of Egyptian NGOs, set off Saturday 14th October from Cairo for the Gaza-Egypt border crossing at Rafah. On October 7th, the Palestinian militant group Hamas launched a surprise attack on border communities in southern Israel, spurring the most violent flare-up of the Israel-Palestine conflict in decades. Israel launched a vast bombing campaign in retaliation and has warned of an imminent ground invasion. (Photo by Mahmoud Khaled/Getty Images)

غزہ: غزہ میں امداد لے جانے کیلئے رفح کراسنگ آج بھی نہ کھل سکی۔ ٹرکوں کے طویل قافلے داخلےکے منتظر ہیں۔ صیہونی فوج کی وحیشانہ بمباری سے تباہ سڑکیں غزہ میں امداد کی فراہمی میں بڑی رکاوٹ بن گئیں۔ مصری مزدور رفح کراسنگ کی مرمت میں مصروف ہیں۔ ٹرکوں کے طویل قافلے داخلےکے منتظر ہیں۔ راستہ کھلنے پر صرف 20 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس بھی رفح پہنچ گئے۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں نہ پانی ہے، نہ خوراک، نہ دوائی، نہ ایندھن ہے۔ انھوں نے امدادای سامان سے بھرے ٹرک دیکھے یہ ٹرک ’لائف لائن‘ اور غزہ میں بہت سے لوگوں کے لیے زندگی اور موت کا فرق ثابت ہوں گے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھانوم نے مطالبہ کیا ہے غزہ کو جاری امداد میں ایندھن بھیجنےکی اجازت بھی دی جائے۔ محصور شہر میں ایندھن کی اشد ضرورت ہے۔ اسپتالوں،جنریٹرز اور ڈی سیلینیشن پلانٹ چلانے کیلئے ایندھن ضروری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular