Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قدس ریلی

اسلام آباد : اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی ڈی چوک پہنچ کر پرامن طور پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے خطاب میں علامہ ناصر عباس نے کہا کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا دن ہے۔
لاہور میں مرکزی ریلی لاہور پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک نکالی گئی جبکہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ریلی ناصر باغ سے پنجاب اسمبلی تک نکالی گئی۔ پشاور میں کوچہ رسالدار سے مرکزی ریلی نکالی گئی۔ ریلی قصہ خوانی بازار پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی۔ کوئٹہ میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پرنس روڑ امام بارگاہ کلاں سے نکالی گئی جو میکانگی روڑ پر اختتام پذیر ہوئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular