Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی پر قبضے کا منصوبہ تباہی کا سبب بنے گا، او آئی سی

جدہ : اسلامی تعاون تنظیم نے کہاہے کہ غزہ سٹی پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ نسل کشی ، تباہی، فاقہ کشی اور نقل مکانی میں اضافے کا سبب بنے گا۔ او آئی سی نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی جرائم بین الاقوامی انسانی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور عالمی عدالت انصاف کی مشاورتی رائے کیلئے کھلا چیلنج ہیں۔ او آئی سی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک جامع اور دیرپا جنگ بندی کے نفاذ کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام کرے۔ غزہ کے تمام حصوں میں انسانی امداد اور بنیادی ضروریات کی مناسب اور بلاروک ٹوک رسائی کو یقینی بنائے، فلسطینی عوام کوموثر بین الاقوامی تحفظ فراہم کرے اوراسرائیل کی جانب سے ضروری اقدامات کو ختم کرنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular