Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کےلئے پارلیمانی امن کمیٹی قائم

گلگت : گلگت بلتستان میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور امن کے قیام کیلئے پارلیمانی امن کمیٹی قائم کر دی گئی، محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سینئر وزیر کرنل (ر) عبید اللہ بیگ، وزیر اطلاعات و منصوبہ بندی فتح اللہ خان، مشیر قانون سید سہیل عباس شاہ، وزیر خزانہ جاوید علی منوا، وزیر صحت حاجی گلبر خان، وزیر تعلیم راجہ اعظم خان، وزیر سیاحت ناصر علی خان، وزیر بلدیات عبد الحمید و ممبران اسمبلی غلام محمد اور انجینئر محمد انور شامل ہیں، پارلیمانی کمیٹی خطے میں مذہبی، سماجی امن اور سکون کیلئے مدد کرے گی،کمیٹی مساجد ایکٹ 2012ء کے تحت مساجد بورڈز کے ارکان کے ناموں کی سفارش کرے گی اور مختلف فرقوں کے درمیان مذہبی ہم آہنگی، سماجی امن اور سکون کی بحالی کیلئے روڈ میپ تیار کرے گی، کمیٹی حکومت کو خطے میں امن و امان کی صورتحال کو بگڑنے سے روکنے کیلئے مشورے دے گی، کمیٹی کو مذہبی اور سماجی ہم آہنگی کیلئے علماء، تمام فرقوں اور گروپس کے نامور افراد کے ساتھ باقاعدہ ملاقاتیں کرنے کا بھی اختیار ہو گا تا کہ دیرپا امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام فریقین سے مکمل حمایت حاصل ہو سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular