Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ٹیکس کی رقم نہ ملی تو فلسطینی ادارے کمزور ہوجائیں گے، وزیر خارجہ

رام اللہ: فلسطینی وزیر خارجہ ورسین اگاپیکیان شاہین نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ٹیکس کی وصولیوں کو روکنے سے فلسطینی اتھارٹی کے اداروں کے منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا کہ دو ہزار انیس سے اسرائیل فلسطینی اتھارٹی کے لیے جمع شدہ ٹیکس کے کچھ حصے مختلف بہانوں سے روک رہا ہے۔ جو فلسطینی تخمینوں کے مطابق تقریباً 3 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ ٹیکس کی غیر ادائیگی صحت، تعلیم اور سکیورٹی خدمات میں خلل ڈالے گی اور فلسطینی اتھارٹی کے ڈھانچے کو کمزور کرے گی۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ فوری اقدامات کرے تاکہ فلسطینی اتھارٹی کی حمایت کی جا سکے اور مغربی کنارے اور غزہ میں صورتحال مزید خراب نہ ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular