Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا قابل مذمت اور گمراہ کن ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گمراہ کن اور اخلاقی طور پر کھوکھلا فیصلہ قرار دیا ہے. علامہ راجہ ناصر عباس نے ایک بیان میں کہا کہ فیصلے میں غزہ میں نسل کشی کی پالیسیوں اور ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت کے ٹرمپ کے مکروہ ریکارڈ کو نظر انداز کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نامزدگی امن اور انصاف کے ان اصولوں کو مجروح کرتی ہے جو ایوارڈ دینے کیلئے اپنائے جاتے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ نوبل امن انعام نے طویل عرصے سے اپنی عزت اور اپنے جغرافیائی سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک مغربی ٹول کے طور پر کام کیا ہے۔ علامہ راجہ ناصر کے بیان میں ویتنام جنگ کے بعد ہنری کسنجر۔ اوسلو معاہدے کے عیوض یاسر عرفات، شمعون پیریز، اور یتزاک رابن۔ عراق اور افغانستان کی جنگوں کے بعد براک اوباما اور روہنگیا نسل کشی کے دوران آنگ سان سوچی کو یہ ایوارڈ دینے کی مثالیں دیں۔ انہوں نے کہا کہ نوبل انعام بنی نوع انسان کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچانے والوں کو انعام دینے کے وژن سے بالکل متصادم ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular