Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پاکستان اپنی کوتاہیوں کا الزام افغانستان پر نہ لگائے، طالبان

کابل: افغان طالبان نے پاکستان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی کوتاہیوں کا الزام افغانستان پر لگانا کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان پر تنقید کی جس میں انہوں نے افغانستان کو خطے میں دہشت گردی کا ذریعہ قرار دیا تھا۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان پر حملے کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ پاکستان دہشت گردی میں اضافے کا جواب اپنی سرحدوں کے اندرتلاش کرے۔ انہوں نے سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس آپریشنز میں پاکستان کے اخراجات کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ پاکستان کے بجٹ کا بڑا حصہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خرچ کیا جا رہا ہے۔ جس سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ قوم دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پا رہی ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے نشاندہی کی کہ افغانستان میں آپریشن کے دوران داعش کے 18 دہشت گرد مارے گئے تھے ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ ہم نے کسی کی طرف انگلی نہیں اٹھائی اور اپنے ہی ملک کو محفوظ بنانے میں لگے رہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular