Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

روزانہ کی خبریں

پاکستان افغانستان پر انگلی اٹھاکر اپنے مسائل حل نہیں کرسکتا، طالبان

کابل : افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے طالبان انتظامیہ نے اسے غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نعیم وردک نے ٹوئٹ کیا ہے کہ افغانستان کے بارے میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا غیر ذمہ دارانہ بیان ان کی عدم آگاہی اور سفارتی اصول سے ان کی ناواقفیت اور اسی طرح ان کی گھبراہٹ و پریشانی کا آئینہ دار ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف یقیناً اپنے ملک کی اقتصادی مشکلات پر قابو پانے کی ہرممکن کوشش کریں گے مگر یہ جان لینا چاہئے کہ افغانستان پر انگلی اٹھانے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular