Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قحط پر کنٹرول کا موقع تیزی سے تحلیل ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں قحط کو روکنے کا بہت کم موقع رہ گیا ہے یہ بھی جلد ختم ہوجائے گا۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری ٹام فلیچر نے کہا کہ غزہ میں قحط پر کنٹرول کیلئے مواقع کی ایک چھوٹی سی کھڑکی کھلی ہے لیکن یہ موقع بھی تیزی سے تحلیل ہو رہا ہے۔ فلیچر نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی شہریوں کی موت، تباہی، فاقہ کشی اور بے گھر ہونا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کو نظر انداز کرنے کے انتخاب کا نتیجہ ہے۔ انہوں نےکہاکہ ہم اصرار کرتے رہتے ہیں کہ اس ہولناکی کو روکا جا سکتا ہے۔ ٹام فلیچر نے بلا روک ٹوک انسانی رسائی، شہریوں کے تحفظ اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے عارضی اقدامات کے نفاذ پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular