Wed Oct 21, 2026

فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

روزانہ کی خبریں

آپریشن وعدہ صادق عالم اسلام کی طاقت کی علامت ہے، جنرل قاآنی

تہران: ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے اسرائیل کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو عالم اسلام کی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔ صیہونی میزائلی حملے میں شہید جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کی مجلس ترحیم سے خطاب میں جنرل قاآنی نے کہا کہ وعدہ صادق کے مقابلے میں صرف اسرائیل نہیں بلکہ امریکہ اور پورے نیٹو نے صف بندی کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ تمام تر صف بندی کے باوجود اسلامی انقلاب کے میزائل اور ڈرون طیارے ایران سے لانچ ہوئے اور پوری دنیا نے براہ راست اس کا مشاہدہ کیا۔ قدس بریگيڈ کے کمانڈر نے کہا کہ آپریشن وعدہ صادق استقامتی محاذ کی طاقت تھی جس کا تعلق کرہ ارض کے تمام مسلمانوں سے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular