Tue Oct 13, 2026

ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

روزانہ کی خبریں

60 روزہ جنگ بندی کے بدلے نصف اسیروں کی رہائی کی پیشکش

غزہ : حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط بھیجا ہے جس میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کی ضمانت کے بدلے آدھے یرغمالیوں کی رہائی کی پیشکش کی ہے۔ امریکی چینل فاکس نیوز کے مطابق حماس نے یہ خط قطری ثالثوں کے حوالے کیا ہے جسے اسی ہفتے امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے کیا جائے گا۔ خط میں حماس نے ساٹھ دن کے لیے مکمل جنگ بندی کی تجویز دی ہے بشرطیکہ ٹرمپ اس کی ضمانت دیں۔ اس کے بدلے میں حماس آدھے یرغمالیوں کو رہا کردے گی۔ تاہم ٹرمپ نے حالیہ بیانات میں کہا ہے کہ ان کا مطالبہ تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی ہے۔
ادھر سعودی نیوز گروپ العربیہ کے مطابق جنگ بندی کیلئے ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس میں دس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور دو امریکی یرغمالیوں کی لاشیں حوالے کرنے اور امریکی ضمانت کی فراہمی کے بدلے میں غزہ میں دو ماہ کے لیے جنگ بندی اور انسانی امداد کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular