Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ کا روس کا 6 روزہ کامیاب دورہ

ماسکو: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن روس کا چھ روزہ کامیاب دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے۔ کم جونگ اُن اپنی بکتر بند ٹرین کے ذریعے روس سے روانہ ہوئے۔ اس سے پہلے انہوں نے روسی وزیر دفاع سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے ہائپر سونک میزائل سسٹم سمیت جدید ترین ہتھیاروں کا معائنہ کیا۔ انہیں علاقائی گورنر نے 5 دھماکہ خیز ڈرون، ایک جاسوسی ڈرون اور ایک بلٹ پروف جیکٹ تحفے میں دی۔ دورے کے متعلق کہا گیا تھا کہ روس یوکرین میں لڑائی جاری رکھنےکےلیے شمالی کوریا سے گولہ بارود خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے جبکہ پیانگ یانگ اپنے میزائل پروگرام میں روس کی مدد کا خواہاں ہے۔ تاہم کریملن نے کہا ہے کہ کسی معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے اور نہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular