Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

لبنان میں فساد کی نئی لہر،اسرائیل ذمہ دار قرار


اسرائیل غرب الاردن منصوبے کو عمل جامہ پہنانا چاہتا ہے،لبنانی وزیراعظم
بیروت (نیوزڈیسک) لبنان میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ، وزیر اعظم حسّان دیّاب نے فساد کی نئی لہر کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ صہیونی حکومت لبنان میں شرانگیزی اور فتنہ و فساد کے درپے ہے اور اسکی آڑ میں وہ غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے اپنے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا چاہتی ہے،حسّان دیّاب کا کہنا تھا کہ امریکا لبنان کے خلاف اپنی اقتصادی پابندیوں اور صہیونی ٹولے کی مدد سے ملک کی بعض سیاسی جماعتوں کو ورغلا کر حکومتی منصوبوں کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے،لبنان میں فساد کی تازہ لہر پر فوج اور سیکیورٹی فورسز کی مدد سے قابو پا لیا گیاہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular